یہ ایک ایسا میدان کار ہے جس کا مقصد مسلمانوں کے درمیان آپس میں باہمی معاشرتی روابط استوار کرنا، اسی طرح مسلمانوں اور دیگر مذاہب کے لوگوں سے سماجی روابط پیدا کرنا ہے۔اس کام سے ایک ایسا مسلم معاشرہ وجود میں آئےگا جو شریعتِ الہٰی پر گامزن ہوگا۔ ہر مرد اپنے ان حقوق وفرائض اور ذمہ داریوں کو سمجھ رہا ہوگا، جو ایک اسلامی معاشرہ کو وجود میں لانے میں معاون ہیں۔